Most people fail to understand the difference between two important terms, "blog" and Blogging. Their curiosity about finding the right facts arises when they want to start a blog as a career or a side business.
related resources
At this point, you may want first to answer these fundamental questions:
Blog Meaning in Urdu?
ایک تحقیق کے مطابق اب تک انٹرنیٹ پر موجود بلاگز(Blogs) کی تعداد تقریباً 600 بلین(billion) ہیں۔ اور اِن کے اندر دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔
بلاگ کے معنی و تعریف: ایک ایسا آئن لائن صحفہ جہاں پر لوگ اپنے ذاتی تجربات اور مشاغل کو دوسروں کے ساتھ شئیر (share) کرتے ہیں وہ بلاگ(blog) کہلاتا ہے۔
What is the purpose of the blog?
بلاگ کو بنا کر ہم بہت سارے فائدے حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ:
Personal blog meaning in Urdu?
جیسا کہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے کہ بلاگ سے مراد اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا ہے۔لیکن اس میں یہ ہو سکتا ہے کہ ایک بلاگ کو ایک سے زیادہ لوگ چلا رہے ہوں۔
مگر ایسا بلاگ جو صرف ایک ہی شخص خود اکیلا ہی شروع کرتا ہے،اور اس میں اپنے خیالات ، علم اور ذاتی تجربات کو دوسروں کے ساتھ شئیر(share) کرنے کو Personal Blog کہتے ہیں۔
آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ بہت سارے لوگ اپنے نام پر ویب سائٹ کا نام رکھتے ہیں۔اس بلاگ پر وہ لوگوں کے ساتھ معیاری مواد(valuable information) کو جو ان کو ان کی زندگی میں مدد کرتی ہیں شئیر کرتے رہتے ہیں۔یہی چیز اُن کی شہرت کا ذریعہ قرار پاتی ہے۔ لوگ Peronsal Blog کو بنا کر بھی آئن لائن پیسے کما رہے ہیں۔

Now, you are familiar with Personal blog meaning in Urdu. Do you also want to crate your own Personal Blog?
You may ask Why?
Because you can earn online money by creating a blog in Pakistan. Share your valueable thoughts with the audience and become the most retuable person in your field.